Wednesday, April 8, 2015

School Admission at your Door step Government of KPK | گھر گھر اسکول داخلے

تعلیم سب کیلئے....گھر گھر جا کرسکول مفت داخلے کرنے کا پروگرام 
خیبر پختونخواہ گورنمنٹ کی جانب سے تعلیم عام کرنے اور ہر بچے کو سکول بھیجنے کے عزم کے تحت اس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ،جس میں اساتذہ اور اسکول اسٹاف گھر گھر جا کر داخلے کریں گے ۔ایسے بچے جن کی عمریں سکول جانے کی حد تک پہنچ چکی ہیں ،یا ایسے بچے جو کے 4سال سے زائد ہیں اور کسی بھی وجہ سے سکول میں داخل نہیں لے سکے ،ان سب کے داخلے کا مشن لیے یہ پروگرام آرہا ہے گھر گھر اسکول داخلے کیلئے ،یہ داخلے مفت کیے جارہے ہیں ۔اس مشن کے تحت تمام ایسے بچے جن کا داخلہ ابھی تک نہیں ہوسکا ،ان کا داخلہ مفت کیا جائے گا،اپنے بچوں کا داخلہ بھی یقینی بنائیں اور دوسروں کو بھی اس اچھے کام کی ترغیب دیں ۔
منجانب:۔ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ 
حکومت خیبر پختونخواہ 


In this program School staff will visit your home to approve the School Admissions of  your children.There is no fee for this good task,Its Free,Be ready for your child admission,and don't forget to convey others about this good program.Government of Khyber Pakhton Kha (KPK).


Tuesday, April 7, 2015

For Stable Elecetricity Volatages Homeage AVR Automatic Voltage Regulator | اسٹیبلائزر

موجودہ لوڈ شیڈنگ کے دور میں جہاں بجلی کی دستیابی بہت کم ہے ،وہی پر وولٹ پورے آنا بھی بہت سے علاقوں میں ایک خواب ہی ہے ۔اس خواب کو حقیقت بنانے کیلئے ہم ایج کمپنی پیش کر رہی ہے اپنے کوالٹی اسٹیبلائزر جو دیں آپ کو پورے وولٹ اور آپ کی الیکٹرونکس اپلائنسز چلیں پورے اعتماد سے ۔
اسٹیبلائزر کے فوائد
٭....اسٹیبلائزر آپ کے بجلی سے چلنے والے آلات کو ایک محفوظ اور مقررہ حد تک بجلی مہیا کرتا ہے 
٭....آپ کی قیمتی الیکٹرونکس کی اشیاءمثلاً فریج ،ٹی وی ،ایل اسی ڈی ،اور دیگر گھریلو اشیاءکو جلنے سے محفوظ رکھتا ہے 

Click Image to View in Large Size

Motor Vehicle Owner Please Be Attentive | گاڑی کا ٹیکس

آجکل سہولت کا زمانہ ہے ہر گلی محلہ میں دو دو چارچار گاڑیاں موجود ہیں ،لوگ زیادہ تر اپنی ٹرانسپورٹ سے سفر کرنا پسند کرتے ہیں اور روایتی بس اڈا کلچر اور ڈرائیور و کلینر و کنڈیکٹر طبقہ کی بد تمیزی سے بھی بچ جاتے ہیں ۔محفوظ اور باپردہ سفر میسر آتاہے ۔یہ تو سارے ہوئے اپنی گاڑی کے مزے لیکن جناب !اس گاڑیوں کو رکھنے پر حکومت کی جانب سے ان پر کچھ ٹیکس لاگو ہوتا ہے جس کی ادائیگی بہت ہی ضروری اور قانونی فعل ہے ۔کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ کوئی بات نہیں ہم اگلے سال ٹیکس اکٹھا جمع کرا دیں گے یا کچھ عرصہ چلا کر پھر گاڑی کو نمبر لگوائیں گے ،یہ غلط سوچ ہے اور آپ کو قانونی الجھنوں میں الجھا سکتی ہے ۔اپنے تمام ٹیکسز بشمول گاڑی کا ٹیکس وقت پر ادا کرکے اچھے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں ۔مزید تفصیلات کیلئے نیچے دیا گیا حکومت پنجاب کا اشتہار ملاحظہ فرمائیں ۔

Poultry Food Festival 2015 Government of Punjab | 2015 پولڑی فوڈ میلہ

Poultry Food Festival 2015
شاندار پولڑی فوڈ میلہ حکومت پنجاب کا صوبے بھر کی عوام کے شعور و آگاہی کیلئے اس فیسٹیول کا انعقاد رکھا ہے ۔اس خوبصورت پروگرام کا آغاز 10اپریل سے ہورہا ہے اور یہ فیسٹیول 11اپریل 2015کو ختم ہو جائے گا ۔
اس پروگرام کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں :۔
﴾....دوپہر 3بجے سے رات 10بجے تک ....بمقام ....ریس کورس پارک ،لاہور....﴿
اس پروگرام میں فیملیز کیلئے داخلہ بالکل مفت ہے
 اور تمام پاکستانیوں کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت عام ہے 
یہ میلہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن اور محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب 
کے اشتراک سے یہ فیسٹیول میلہ ریس کورس پارک لاہور میں منعقد ہو رہا ہے ۔جس میں ہر
 گاہ خاص و عام کو دعوت عام ہے ۔
پروگرام میں حسب ذیل ایونٹس رکھے گئے ہیں :۔
٭....فوڈ اینڈ بینکﺅ ٹ 
٭....کنزیومر ایجوکیشن
٭....کوکنگ کا مقابلہ 
٭....فنسی (خوبصورت )پرندوں کی نمائش 
٭....میوزیکل شو 
٭....کامیڈی (مزاحیہ )شو
٭....میجک شو (جادو تماشا)
٭....قیمتی انعامات 
نوٹ:۔فیسٹیول میں تمام فوڈ رعایتی نرخوں پر دستیاب ہوگا 
جو خواتین کھانے پکانے کے مقابلے میں حصہ لینا چاہتی ہیں وہ اپنی رجسٹریشن کروا کر شرکت کر سکتی ہیں 
رجسٹریشن کیلئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں :۔
042-35956022
 0347-8454172

Click this image to view large size

Different colours of Hair Italiano Permanent Hair Colour Cream | ہیئر کلر

آجکل آلودگی اور دھول مٹی سے ہر بندہ پریشان ہے ،گاڑیوں سے نکلنے والا ضرر رساں دھواں جہاں آپ کو سانس کی تکلیف میں مبتلا کرتا ہے وہا ں ہی یہ آپ کی جلد اور بالوں کو بھی متاثر کرتا ہے بلکہ ان بیرونی اشیاءپر تو اثرات اور بھی زیادہ پڑتے ہیں ،ان کیمیکل اثرات کی وجہ سے آجکل تقریباً ہر عمر کے افراد میں بالوں میں سفید ی اور دیگر چیزیں بالوں کے امراض دیکھنے میں آرہے ہیں ۔ان سفید ہوئے بالوں کو دوبارہ سیاہ چمکیلا بنانے کیلئے ایسا کوئی عمل بھی نہیں کہ جسے قدرتی طریقے سے سرانجام دیا جائے ۔اس مقصد کیلئے مختلف برائڈز کے ہیئر کلر استعمال کیے جاتے ہیں ،نیچے دیا گیا اشتہار بھی اسی قسم کا ہے ،اس اشتہار میں Italianoنامی ہیئر کلر بنانے والی کمپنی کی مشہور پراڈکٹ کے بارے میں تفصیلات ہیں ،مزید جاننے کیلئے اشتہار ملاحظہ فرمائیں ۔


Happy Summer with happy Fan Roayal Fan Your Life Partner | ۔نت نئی ورائٹیاں نت نئے ڈیزائن

گرمیوں کے موسم کا آغاز ہو گیا ہے ایسے میں پنکھے ہر گھر کی انتہائی اشد ضرورت ہیں ،اور انکے بغیر آجکل گھروں میں چین سے بیٹھنا ممکن نہیں ۔نت نئی ورائٹیاں نت نئے ڈیزائن اور طرح طرح کی خوبیوں والے پنکھے بازار میں بآسانی دستیاب ہیں ۔نیچے دیا گیا اشتہار آپکو ایسے ہی ایک مشہور فین برانڈ کے بارے میں معلومات فراہم کر رہا ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے اشتہار دیکھئے ۔

Pak Fan Industries Gujrat,Pakistan


Monday, April 6, 2015

Congratulation Pak Fan on this holy Bless from ALLAH | پاک فین انڈسٹریز گجرات پاکستان

پاک فین انڈسٹریز گجرات پاکستان کے بین الاقوامی معیار کے جدید پنکھوں کو مسجد نبوی ﷺ میں تنصیب کیلئے منظور کیا گیا ہے یہ سعادت اور مقام پاک فین کے حصے میں آیا ہے ۔جس پر پاک فین انڈسٹریز اللہ تعالیٰ کے اس فضل و کرم پر بے حد ممنون و مشکو ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان کی اس خدمت کو قبو ل فرمائیں ۔


Pak Fan Industries Gujrat,Pakistan has been selected for installation of their Pak Fan Deluxe Plus Model Fans at Masjid e Nabvi (S.A.W.).Pak Fan Thanks many many to Allah for this Blessing.