Wednesday, May 13, 2015

Earthquake | Help Nepal Earthquake effective | Poweful Earthquake | Kathmandu Earthquake | Donation for Nepal | Donate for Nepal Earthquake effective

Donate for Nepal Earthquake effective 2015


زلزلہ متاثرین کی پکار سنیں اور دُکھی انسانیت کے مددگار بنیں 
وزیر اعظم امدادی فنڈ 
برائے زلزلہ زدگان نپیال 2015
اکاﺅنٹ نمبر G12153
د ل کھول کر عطیات د یں 

آپ کے عطیات زلزلے سے متاثر ہونے والے لاکھوں 
نیپالی بہنوں ،بھائیوں بزرگوں اور بچوں کیلئے امید کی نئی کرن ثابت ہوں گے 

ہر پاکستانی جذبہ ایثار سے سرشار اور نیپالی قوم کی مدد کیلئے تیار 

: آپ اپنے عطیات 
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینکوں کی کسی بھی برانچ میں 
وزیر اعظم امدادی فنڈ برائے زلزلہ زدگان نیپال 2015،اکاﺅنٹ  
میں جمع کروا سکتے ہیں 
Earthquake | Help Nepal Earthquake effective | Powerful Earthquake | Kathmandu Earthquake | Donation for Nepal | Donate for Nepal Earthquake effective

وقت کڑا ہے مگر پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے 

Government of Pakistan

حکومت پاکستان
کیبنٹ ڈویژن ،ایمرجنسی ریلیف سیل 
Tel : 051-9207232-9103580
Email: erc@cabinet.gov.pk

No comments:

Post a Comment