Showing posts with label Punjab Government. Show all posts
Showing posts with label Punjab Government. Show all posts

Monday, May 25, 2015

Caterpillar Diesel Generator | Diesel Generator | Petrol Generator | Allied CAT| Caterpillar | UPS & Generator | Power Source | Power Backup | Emergency Power Supply

Caterpillar Diesel Generator Sets Range from 7.5 KVA to 17500 KVA

A World of Power and Performance-All Yours!

Taking Power to the Next Level


For more information please contact : 111-250-250
Karachi,Lahore,Islamabad,Multan
Our Dealership Phone Numbers Allied Cat (Caterpillar)
KARACHI : (021) 35066901-13
LAHORE : (042) 37511618-23
ISLAMABAD : (051) 2227000-4
MULTAN : (061) 4590701-4
PESHAWAR : (091) 5830445-6
QUETTA : (081) 2822196
FAISALABAD : (041) 8784643
OR
Visit Our Website at : www.aesl.com.pk

Wednesday, May 20, 2015

Attention Please | Public Safety | Real State Business | Property Dealer and House Owners | Tenants | Public service message | Anti Terrorist Message by Punjab Government

Be Attentive ! All property Dealers and Home Owners,Note that as per new Law about Tenants ,House rents,Temporary Home rental,Government of Punjab announces that you should inform about new Tenants.Collect all necessary information about your Tenants and provide this information to nearest Police Station within 15 Days.You should verify your Tenants through their National Identity Card or Passport.Also ensure that your Tenants have no weapons or explosive material in their possession or in the house,if they have licensed weapons inform at Police Station about the weapons and types of weapons.Also ensure that your Tenants are not involved in any terrorism activities or not meet with any wrong person. If you will not take such actions against Tenants,This may put you in trouble and you may Sentenced 6 months imprisonment or fine from 10,000 to 1 Lac.Please co operate with Government to protect yourself and all the nations against terrorism.
A Public Service and Public Safety message by Government of Punjab,Pakistan.
Ministry of Interior Affairs,Government of Pakistan.


خبردار !
پراپرٹی ڈیلرز اور مالک مکان اپنا فرض نبھائیں 
عارضی قیام گاہوں کی معلومات کے نئے قانون کے مطابق 
رہائش گاہ کو کرایہ پر دینے کے پندرہ دن کے اندر پولیس کو کرایہ دار کے مکمل کوائف فراہم کریں 
کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کے ذریعے کرایہ دار کی شناخت کے بارے میں مکمل تسلی کرلیں 
یقینی بنائیں کے کرایہ دار کے پاس کسی کا دھماکہ خیز مواد یا اسلحہ نہ ہو ،لائسنس یافتہ اسلحہ کے بارے میں پولیس کو مطلع کریں ۔

یاد رکھیں !
مذکورہ بالا ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں چھ ماہ تک قید اور دس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے ۔
دہشت گردی کے خاتمے اور اپنے تحفظ کی خاطر حکومت کا ساتھ دیجیے 

محکمہ داخلہ ۔حکومت پنجاب 

Wednesday, May 13, 2015

Earthquake | Help Nepal Earthquake effective | Poweful Earthquake | Kathmandu Earthquake | Donation for Nepal | Donate for Nepal Earthquake effective

Donate for Nepal Earthquake effective 2015


زلزلہ متاثرین کی پکار سنیں اور دُکھی انسانیت کے مددگار بنیں 
وزیر اعظم امدادی فنڈ 
برائے زلزلہ زدگان نپیال 2015
اکاﺅنٹ نمبر G12153
د ل کھول کر عطیات د یں 

آپ کے عطیات زلزلے سے متاثر ہونے والے لاکھوں 
نیپالی بہنوں ،بھائیوں بزرگوں اور بچوں کیلئے امید کی نئی کرن ثابت ہوں گے 

ہر پاکستانی جذبہ ایثار سے سرشار اور نیپالی قوم کی مدد کیلئے تیار 

: آپ اپنے عطیات 
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینکوں کی کسی بھی برانچ میں 
وزیر اعظم امدادی فنڈ برائے زلزلہ زدگان نیپال 2015،اکاﺅنٹ  
میں جمع کروا سکتے ہیں 
Earthquake | Help Nepal Earthquake effective | Powerful Earthquake | Kathmandu Earthquake | Donation for Nepal | Donate for Nepal Earthquake effective

وقت کڑا ہے مگر پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے 

Government of Pakistan

حکومت پاکستان
کیبنٹ ڈویژن ،ایمرجنسی ریلیف سیل 
Tel : 051-9207232-9103580
Email: erc@cabinet.gov.pk

Weapon | Weapon License | keep Licensed weapon | Self Defence | Computerized Weapon License | Government of Punjab Pakistan

Computerized Weapon License 

Last Date of Cancellation of Old License
10 June,2015


نادرا کے اشتراک سے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجراء
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں نادرا کے تمام رجسٹریشن مراکز اور سہولت مراکز میں اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن کا آغاز کر دیا ہے 
نیا کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کیلئے 1400/-روپے فیس اومنی دکان میں جمع کروائیں 
فیس کی اصل رسید ،اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور موجودہ اسلحہ لائسنس ہمراہ لائیں ۔
جس ضلع سے لائسنس کا اجراءکیا گیا ہو ،تجدید کیلئے اسی ضلع میں قائم نادرا رجسٹریشن مرکز یا خصوصی مرکز میں تشریف لائیں ۔
یکم مئی سے شروع ہونے والے چوتھے مرحلے میں 
1983-1969
کے دوران جاری کردہ اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کیے جا رہے ہیں 
خبردار !
جاری کردہ اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ کروانے کی صورت میں 31مئی 2015سے منسوخ تصور کیے جائیں گے ۔
2014-1984کے دوران جاری کردہ
 اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کیے جارہے ہیں 
Computerized Weapon License 
2014-1984کے دوران جاری کردہ
 اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ کروانے کی صورت میں 10جون 
2015سے منسوخ تصور کیے جائیں گے

اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر کے بارے میں معلومات کیلئے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں 
051-111-786-100
Computerized Weapon License 
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی 
وزارت داخلہ حکومت پاکستان 

Tuesday, May 12, 2015

Safety | Driving Safety | Traffic Rules | Road Safety | Wear Seat Belt While Driving |City District Government Lahore

Wear Seat Belt while Driving your Car to ensure safety.
Public Service Message by Government of Punjab


دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ باندھیں 
اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں 
Last Date .......  11 May ,2015
 کے بعد خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی 
سٹی ٹریفک پولیس ،لاہور ہمیشہ آپ کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے ،اس سلسلے میں آپ کو آگاہ کیا جاتاہے کہ دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ باندھ کر رکھیں تاکہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی حفاظت یقینی ہو ۔
ہم ٹریفک قوانین پر عمل کرکے حادثات سے بچ سکتے ہیں 
ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں 
مزید معلومات کیلئے ہماری ہیلپ لائن نمبر  1915پر رابطہ کریں 

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور 
0340-111-2345

Thursday, May 7, 2015

Accident | Road Safety | Rescue 1122 Public service message | Road Safety Week 04 to 10 May 2015


Rescue 1122
لاڈ پیار میں اپنے پیارے بچوں کو نہ گنوائیں 
!ذرا سوچئے 
کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ 
اور 
تربیت ٹیسٹ اور لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کی اجازت کس ملک میں ہے ؟
عالمی ہفتہ برائے روڈ سیفٹی 
Road Safety Week ; Rescue 1122. from : 04 to 10 May,2015
دن ہو یا رات 
آندھی ہو یا طوفان 
زلزلہ ہو یا آگ 
حادثہ ہو یا سانحہ 
ریسکیو 1122ہر دم تیار 
صرف ریسکیو 1122نے پنجاب بھر میں 10لاکھ سے زائد ٹریفک حادثات کے متاثرین کو ریسکیو کیا ہے 
Rescue 1122
پنجاب ایمرجنسی سروس 
حکومت پنجاب ،پاکستان 
Punjab emergency service
Government of Punjab,Pakistan
www.rescue.gov.pk

Wednesday, May 6, 2015

Account | Al Habib Apna Current Account | Bank Account | Saving Account | Business Account

اتنا خیال کوئی اپنا ہی رکھ سکتا ہے 
Al Habib Apna Current Account


کرنٹ اکاﺅنٹ ....خاص آپ کیلئے Al Habib Apna
*مفت لائف انشورنس کے ساتھ 
کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں 
بینک مندرجہ ذیل مفت سہولیات فراہم کر رہا ہے 
اے ٹی ایم کارڈ 
(پے آرڈرز....(ہر ماہ زیاد ہ سے زیادہ تین
آن لائن بینکنگ 
ای سٹیٹ منٹ 
 (ایس ایم ایس الرٹس....(25ہزار روپے سے زیادہ کی ٹرانزیکشن پر
انٹرنیٹ بینکنگ 
برانچز ذیلی برانچز کا نیٹ ورک 
مزید معلومات کیلئے کال کریں 111-786-110....111-014-014
ویب سائیٹ : www.bankalhabib.com
 یا ہمارے بینک کی نزدیکی شاخ پر تشریف لائیں 
رشتے بھروسے کا Bank Al Habib Limited 

Sunday, April 26, 2015

Hajj Application Habib Metro Bank Limited | حج

حج ایک مقدس فریضہ
ہم اور آپ اس مبارک گھڑی میں ساتھ ساتھ 
حبیب میٹرو بینک کی تمام برانچز میں حج کی درخواستیں وصول کی جارہی ہیں ۔


مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں :۔
0800-42242

Offer Hajj with ease | Submit application | UBL Bank


Offer Hajj with UBL Hajj scheme offer
for details visit nearest UBL branch or visit website.

Monday, April 6, 2015

Congratulation Pak Fan on this holy Bless from ALLAH | پاک فین انڈسٹریز گجرات پاکستان

پاک فین انڈسٹریز گجرات پاکستان کے بین الاقوامی معیار کے جدید پنکھوں کو مسجد نبوی ﷺ میں تنصیب کیلئے منظور کیا گیا ہے یہ سعادت اور مقام پاک فین کے حصے میں آیا ہے ۔جس پر پاک فین انڈسٹریز اللہ تعالیٰ کے اس فضل و کرم پر بے حد ممنون و مشکو ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان کی اس خدمت کو قبو ل فرمائیں ۔


Pak Fan Industries Gujrat,Pakistan has been selected for installation of their Pak Fan Deluxe Plus Model Fans at Masjid e Nabvi (S.A.W.).Pak Fan Thanks many many to Allah for this Blessing. 

Sunday, March 29, 2015

محترم قارئین ........السلام ُ علیکم Dear Readers Well Come to my Blog Site

  ! محترم قارئین
! السلام ُ علیکم
آپ کو اس ویب بلاگ سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔اب آپ کی خدمت میں پیش ہے اردو وضاحت کے ساتھ اشتہارات اور ان کی مفید معلومات تاکہ اردو جاننے والے اور کم اردو جاننے والے یکساں فائدہ حاصل کر سکیں ۔ساتھ میں تصویری شکل میں اشتہار بھی لگا دیاجاتا ہے تاکہ مزید آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ پائیں تصویر یا جو کچھ بھی معلومات اس اشتہار میں دستیاب ہوتی ہیں ۔آپ خود بھی استفادہ کریں اور دیگر دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی ہماری بلا گ سائیٹ کے بارے میں بتائیں ۔آپ ہماری سائیٹ پر ممبر بن کر مفت ای میل اپ ڈیٹ حاصل کر سکتے ہیں جس سے آپ کو ملیں گے تازہ ترین اپ ڈیٹس کے متعلق ای میلز اور آپ اپنے ای میل ان باکس کے اندر ہی رہتے ہوئے ہماری اپ ڈیٹس دیکھ سکیں گے ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 
shumaelshakeelnoori786@gmail.com
http://pakjobsad.blogspot.com