Sunday, March 29, 2015

محترم قارئین ........السلام ُ علیکم Dear Readers Well Come to my Blog Site

  ! محترم قارئین
! السلام ُ علیکم
آپ کو اس ویب بلاگ سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔اب آپ کی خدمت میں پیش ہے اردو وضاحت کے ساتھ اشتہارات اور ان کی مفید معلومات تاکہ اردو جاننے والے اور کم اردو جاننے والے یکساں فائدہ حاصل کر سکیں ۔ساتھ میں تصویری شکل میں اشتہار بھی لگا دیاجاتا ہے تاکہ مزید آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ پائیں تصویر یا جو کچھ بھی معلومات اس اشتہار میں دستیاب ہوتی ہیں ۔آپ خود بھی استفادہ کریں اور دیگر دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی ہماری بلا گ سائیٹ کے بارے میں بتائیں ۔آپ ہماری سائیٹ پر ممبر بن کر مفت ای میل اپ ڈیٹ حاصل کر سکتے ہیں جس سے آپ کو ملیں گے تازہ ترین اپ ڈیٹس کے متعلق ای میلز اور آپ اپنے ای میل ان باکس کے اندر ہی رہتے ہوئے ہماری اپ ڈیٹس دیکھ سکیں گے ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 
shumaelshakeelnoori786@gmail.com
http://pakjobsad.blogspot.com

No comments:

Post a Comment