Wednesday, May 13, 2015

Weapon | Weapon License | keep Licensed weapon | Self Defence | Computerized Weapon License | Government of Punjab Pakistan

Computerized Weapon License 

Last Date of Cancellation of Old License
10 June,2015


نادرا کے اشتراک سے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجراء
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں نادرا کے تمام رجسٹریشن مراکز اور سہولت مراکز میں اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن کا آغاز کر دیا ہے 
نیا کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کیلئے 1400/-روپے فیس اومنی دکان میں جمع کروائیں 
فیس کی اصل رسید ،اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور موجودہ اسلحہ لائسنس ہمراہ لائیں ۔
جس ضلع سے لائسنس کا اجراءکیا گیا ہو ،تجدید کیلئے اسی ضلع میں قائم نادرا رجسٹریشن مرکز یا خصوصی مرکز میں تشریف لائیں ۔
یکم مئی سے شروع ہونے والے چوتھے مرحلے میں 
1983-1969
کے دوران جاری کردہ اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کیے جا رہے ہیں 
خبردار !
جاری کردہ اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ کروانے کی صورت میں 31مئی 2015سے منسوخ تصور کیے جائیں گے ۔
2014-1984کے دوران جاری کردہ
 اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کیے جارہے ہیں 
Computerized Weapon License 
2014-1984کے دوران جاری کردہ
 اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ کروانے کی صورت میں 10جون 
2015سے منسوخ تصور کیے جائیں گے

اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر کے بارے میں معلومات کیلئے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں 
051-111-786-100
Computerized Weapon License 
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی 
وزارت داخلہ حکومت پاکستان 

2 comments:

  1. I am very happy to discover your post as it will become on top in my collection of favorite blogs to visit.
    Home Textile

    ReplyDelete
  2. No one can stop you writing a perfect blog or article if you are passionate to your job. Your aim is to satisfy your readers with a well written blog and your passion is always behind your every successful assignment. Impressive writing skills can be observed over here.ใบอนุญาตโฆษณา

    ReplyDelete