Wear Seat Belt while Driving your Car to ensure safety.
Public Service Message by Government of Punjab
دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ باندھیں
اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں
Last Date ....... 11 May ,2015
کے بعد خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
سٹی ٹریفک پولیس ،لاہور ہمیشہ آپ کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے ،اس سلسلے میں آپ کو آگاہ کیا جاتاہے کہ دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ باندھ کر رکھیں تاکہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی حفاظت یقینی ہو ۔
ہم ٹریفک قوانین پر عمل کرکے حادثات سے بچ سکتے ہیں
ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں
مزید معلومات کیلئے ہماری ہیلپ لائن نمبر 1915پر رابطہ کریں
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
0340-111-2345
I have read your article, it is very informative and helpful for me.I admire the valuable information you offer in your articles. Thanks for posting it..
ReplyDeleteHome Textile