Thursday, May 7, 2015

Accident | Road Safety | Rescue 1122 Public service message | Road Safety Week 04 to 10 May 2015


Rescue 1122
لاڈ پیار میں اپنے پیارے بچوں کو نہ گنوائیں 
!ذرا سوچئے 
کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ 
اور 
تربیت ٹیسٹ اور لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کی اجازت کس ملک میں ہے ؟
عالمی ہفتہ برائے روڈ سیفٹی 
Road Safety Week ; Rescue 1122. from : 04 to 10 May,2015
دن ہو یا رات 
آندھی ہو یا طوفان 
زلزلہ ہو یا آگ 
حادثہ ہو یا سانحہ 
ریسکیو 1122ہر دم تیار 
صرف ریسکیو 1122نے پنجاب بھر میں 10لاکھ سے زائد ٹریفک حادثات کے متاثرین کو ریسکیو کیا ہے 
Rescue 1122
پنجاب ایمرجنسی سروس 
حکومت پنجاب ،پاکستان 
Punjab emergency service
Government of Punjab,Pakistan
www.rescue.gov.pk

No comments:

Post a Comment

Follow by Email