تعلیم سب کیلئے....گھر گھر جا کرسکول مفت داخلے کرنے کا پروگرام
خیبر پختونخواہ گورنمنٹ کی جانب سے تعلیم عام کرنے اور ہر بچے کو سکول بھیجنے کے عزم کے تحت اس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ،جس میں اساتذہ اور اسکول اسٹاف گھر گھر جا کر داخلے کریں گے ۔ایسے بچے جن کی عمریں سکول جانے کی حد تک پہنچ چکی ہیں ،یا ایسے بچے جو کے 4سال سے زائد ہیں اور کسی بھی وجہ سے سکول میں داخل نہیں لے سکے ،ان سب کے داخلے کا مشن لیے یہ پروگرام آرہا ہے گھر گھر اسکول داخلے کیلئے ،یہ داخلے مفت کیے جارہے ہیں ۔اس مشن کے تحت تمام ایسے بچے جن کا داخلہ ابھی تک نہیں ہوسکا ،ان کا داخلہ مفت کیا جائے گا،اپنے بچوں کا داخلہ بھی یقینی بنائیں اور دوسروں کو بھی اس اچھے کام کی ترغیب دیں ۔
منجانب:۔ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
حکومت خیبر پختونخواہ
In this program School staff will visit your home to approve the School Admissions of your children.There is no fee for this good task,Its Free,Be ready for your child admission,and don't forget to convey others about this good program.Government of Khyber Pakhton Kha (KPK).
No comments:
Post a Comment