جیسا کے آپ سب کو پتا ہے کہ ابھی گرمیوں کے موسم کا آغاز ہو چکا ہے اور لباس اور دیگر لوازمات میں تبدیلی آگئی ہے ۔سردیوں میں بھاری بھر کم سویٹرز اور نہ جانے کیا کیا پہنا جاتا تھا مگر اب موسم گرما میں ہلکے پھلکے ڈریسز اور اسی مناسبت سے جوتے بھی ہلکے پھلکے اور جدید فیشن کے مطابق تو لیجے جناب Borjanآپکے لایا ہے سمز سیزن کی بہترین فیشن ڈیزائنز جوتے ،جو کہ خواتین کیلئے بہت مناسب ہیں ۔
Bojran Latest summer Fashion Ladies shoes Collection
No comments:
Post a Comment