پنجاب حکومت نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے دیا ہے ۔صوبہ پنجاب کی تمام 143تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سسٹم کو مکمل کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے جس سے ان تمام تحصیلوں میں بسنے والے افراد کو زمین کے لین دین میں بہت آسانی میسر آئے گی اور زمین کے لین دین میں ہونے والے فراڈ اور دھوکہ دہی کا بھی سدباب ممکن ہو سکے گا ۔اس سسٹم کے زریعے 5.5کروڑ سے زائد اراضی مالکان کے کوائف کا کمپیوٹرائز ڈ اندارج ٭24ہزار سے زائد مواضعات کے زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن ٭ماہانہ 75ہزار سے زائد فردوں کا اجراءاور 26ہزار سے زائد انتقال کے کیسز ٭کمپیوٹرائزڈ نظام کی بدولت ماہانہ 75کروڑ روپے سے زائد آمدن ٭کمپیوٹر پر مہارت رکھنے والے 3ہزار سے ز ائد افراد کو روزگار کی فراہمی ٭فرد کا اجراءصرف 30میں اور اراضی کا انتقال 50منٹ میں
ورلڈ بینک کے مکمل اعتماد کا حامل
The above mention all facts are really great to appreciate the Punjab Government,This system real brings change in our life,and the cycle of this whole system,That's Great job done.
No comments:
Post a Comment